اٹک
اٹک ۔ موٹروے M-14 فتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکار ۔
۔ حادثے میں 10 افراد جابحق 7 زخمی.
۔ حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش ایا ہے .
۔ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث بس الٹ گئی ۔
۔ حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری سینیئر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی تمام لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا گیا ۔
۔ بس بہاولپور سے اسلام اباد کی جانب جا رہی تھی۔
اٹک ۔ موٹروے M-14 بس حادثے پرآئی جی موثر وے رفعت مختار راجہ کا گہرے دکھ اور رنج کا اظہار۔
۔ آئی جی رفعت مختار راجہ کا زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کی ہدایات۔
۔ آئی جی موٹر وے کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی اور جاں بحق افراد کی درجات کی بلندی کیلئے آئی جی موٹر وے ۔ افسران اور عملہ کی خصوصی دعا۔
۔ آئی جی موٹر وے رفعت مختار راجہ کی بس حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم۔
۔ غفلت اور لاپراہی میں ملوث افراد کسی بھی قسم کی رعایت کے مسحق نہیں۔ آئی جی موٹر وے رفعت مختار راجہ۔
۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل نارتھ ریجن یاسین فاروق ، دیگر سینئر کمانڈ کے ہمراہ موٹروے ایم 14 بس حادثے کی جائے وقوعہ پر موجود ۔
ترجمان موٹروے پولیس