ملک کے 26 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 26 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ،، این ای او سی کی پہلے سے متاثرہ 26 اضلاع میں پولو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے ،، رواں سال ملک میں 67 پولیو کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں این ای او سی نے پہلے سے متاثرہ 26 اضلاع میں پولو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے ۔۔ حیدرآباد، جیکب آباد، جامشورو، قمبر، کراچی سینٹرل، کراچی ایسٹ کورنگی ،ملیر، کراچی ساؤتھ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہے ۔۔ میرپورخاص ،شہید بینظیرآباد ،سکھر،چمن کوئٹہ ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے ۔ اسلام اباد راولپنڈی لاہور،ملتان ڈی جی خان کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،، رواں سال ملک میں 67 پولیو کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔۔ حکام کے مطابق دوسرے مرحلے میں تیس دسمبرسے بلوچستان میں پولیو مہم کا اغاز کیا جا رہا ہے ۔۔۔