وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے چارج سنبھال لیا۔

وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے چارج سنبھال لیا۔

وفاقی سیکرٹری اور دیگر اعلی افسران نے دفتر آمد پر خیر مقدم کیا۔

ماحولیاتی تبدیلی انتہائی سنگین مسلہ ہے۔ رومینہ خورشید عالم

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ رومینہ خورشید

ماحولیاتی تباہی میں پاکستان کا سب سے کم حصہ ہے۔ رومینہ خورشید عالم

ماحولیاتی تبدیلی سےمنسلک شعبے بشمول زراعت، توانائی پانی، انفراسٹرکچر کے متعلق موثر لائحہ عمل تشکیل دینگے۔ رومینہ خورشید عالم

ماحولیاتی تبدیلی پر تشکیل پانے والی پالیسیوں اور منصوبوں کی پیشرفت سے وزیراعظم کو ہفتہ وار بنیاد پر آگاہ کیا جائے گا۔ رومینہ خورشید عالم