وزیر اعظم شہباز شریف نے تین نئے کوآرڈینیٹر مقرر کردیئے

رانا احسان افضل بنا محکمہ کوآرڈینیٹر مقرر

رومینہ خورشید عالم ماحولیاتی تبدیلی پر کوآرڈینیٹر مقرر

شبیر احمد عثمانی امور کشمیر و گلگت بلتستان پر کوآرڈینیٹر مقرر

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا