وزیراعظم شہبازشریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہا حادثے کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے ٹوئٹ میں لکھا کہ غم کی اس گھڑی میں ہمدردیاں جنوبی کورین حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar