ذی الحج کاچاند
پشاورمیں ذی الحج کاچاندنظرآگیا،زونل رویت ہلال کمیٹی
چاندنظرآنے کاباضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی،مولانا حافظ عبدالغفور
:زونل کمیٹی ممبران کی میڈیا سے گفتگو
چاند نظر آگیا ہے, ر
:چاند کا دورانیہ 75 منٹ تک ہے, جو بھی چاند دیکھنے کی گا اس کو نظر آئے گا,
:ہمارے کمیٹی کے ممبران نے بھی چاند دیکھا ہے,
:باضابطہ اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کرے گے۔