پاک فوج کے افسر اور بیٹا آگ میں جھلسنے سے جاں بحق

راولپنڈی حمزہ کیمپ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پاک فوج میجر محمد اسماعیل اور ان کی خاندان کے رہائشی کمروں میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ان کی والدہ اہلیہ دو بیٹوں ایک بیٹی بھائی میجر اسحاق بھائی سمیت خاندان کے آٹھ 6 افراد جھلس گئے اور میجر اسماعیل اپنےایک صاحبزادے سمیت برن سنٹر کھاریاں پہنچ کر وفات پا گئے ہیں ان
کا تعلق کلرکہار کے موضع چھمبی سے ہے ۔تمام زخمیوں کو ایمبرجنسی CMH راولپنڈی میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ائیر ایمبولینس کے ذریعے CMH کھاریاں شفٹ کیا گیا۔ CMH کھاریاں میں میجر اسماعیل اور ان کا بیٹا احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے جبکہ ان کی والدہ، بھائی میجر اسحاق، بیوہ، ایک بیٹا اور بیٹی تاحال زیر علاج ہیں۔ان ں گے