صادق آباد میں ڈاکوؤں کے حملے شہید 12 پولیس اہلکاروں کا پوسٹ مارٹم مکمل

صادق آباد کچہ ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے شہید 12 پولیس اہلکار کا پوسٹ مارٹم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مکمل کر لیا ہے پوسٹ مارٹم کے بعد شہید 12 اہلکاروں کو رحیم یار خان پولیس لائن منتقل کیا جائے گا جہاں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ے