کراچی میں عیدسیزن بری طرح فلاپ ہوگیا۔خریداری 40فیصد تک محدود تاجر 15تا 18 ارب روپے کا مال فروخت کرنے میں کامیاب ہوسکے،گوداموں میں جمع کیا گیا 70فیصد سے زائد سامان دھرا کا دھرا رہ گیا ،عتیق میر

کراچی:عیدسیزن بری طرح فلاپ ہوگیا۔رہنما آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر

کراچی:خریداری 40فیصد تک محدود رہی،عتیق میر

کراچی- تاجروں کا 2024 عید سیل سیزن گزشتہ سال سے بھی ذیادہ مایوس کُن رہا،عتیق میر

کراچی:مارکیٹوں میں ملکی تاریخ کی بدترین مندی نے تاجروں کے ہوش اڑادیئے،عتیق میر

کراچی:ملک کے سب سے بڑے شہر میں بمشکل سوا کروڑ افراد عید پر نئے کپڑے خرید سکے،عتیق میر

کراچی: تاجر 15تا 18 ارب روپے کا مال فروخت کرنے میں کامیاب ہوسکے،عتیق میر

کراچی:عید پر فروخت کیلئے گوداموں میں جمع کیا گیا 70فیصد سے زائد سامان دھرا کا دھرا رہ گیا ،عتیق میر

کراچی:80فیصد خریداری خواتین اور بچوں کے کپڑوں اور جوتوں کیلئے کی گئی،عتیق میر آل کراچی تاجر اتحاد

کراچی:تاجروں نے 2024کو کاروباری لحاظ سے گذشتہ 75سالوں کا سب سے مایوس کُن سال قرار دیا،عتیق میر آل کراچی تاجر اتحاد