حکومت کے پاس حالات ٹھیک کرنے کاآخری موقع ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

پی ٹی آئی اتحادی اور مذاکراتی ٹیم کے رکن علامہ راجہ ناصرعباس کہتے ہیں حکومت کے پاس حالات ٹھیک کرنے کا آخری موقع ہے ۔انہوں نے کہا مذاکرات کے میز پر بیٹھیں گے تو معلوم ہوگا حکومت کی نیت کیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کبھی نہیں کہیں گے مجھے رہا کرو،وہ ہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔