پیشگی شرائط سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے،خالدمقبول صدیقی

رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیشگی شرائط سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے۔ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں مذاکرات ہر حالت میں کرنا ہوں گے،مذاکرات ہوں گے تو معلوم ہوگا آگے کیا کرنا ہے ۔