کراچی میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا پنجاب جیسے واقعات کراچی میں بھی رونما ہونے لگےپتنگ کی ڈور سے زخمی ہونے کے کئی واقعات پیش آنے کے بعد اعلی حکام نے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کھوکھراپار کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری پتنگ کی ڈور سے گلہ کٹ…

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی ایڈ ہاک کمیٹی کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں چھینا جھپٹی، چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ عناصر پر قابو پانے میں ناکام ہوچکے ہیں، آئے روز معصوم شہریوں کی جان لی جارہی ہے لیکن کوئی اس شہر کے زخموں پر مرہم لگانے کو تیار نہیں کراچی کے شہری روزانہ لاکھوں روپے مالیت کی املاک سے محروم ہو رہے ہیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی ایڈہاک کمیٹی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی پڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا…