سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل رشید سولنگی کے بیٹے کی ٹک ٹاک وڈیو وائرل

رشید سولنگی کے صاحبزادے ایس بی سی اے آفس میں ڈی جی کی سیٹ پر بیٹھ کر وڈیو بنوانے لگے

سرکاری اوقات میں بیٹے کا دفتر میں ڈی جی کی سیٹ ہر بیٹھنا غیر قانونی عمل ہے

ڈائریکٹر جنرل سندھ رشید سولنگی کے بیٹے کی سرکاری گاڑی پر بھی ٹک ٹاک وائرل

سرکاری وسائل کا استعمال صرف سرکاری کاموں میں ہی کیا جا سکتا ہے