اہل چین وزیراعظم کو شہباز شریف سے زیادہ شہباز سپیڈ کے نام سے جانتے ہیں  جس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں بات چیت میں طے پانے والے منصوبوں کے حوالے سے چینی حکام یہ یقین رکھیں گے کہ سب کچھ پایہ تکمیل کو پہنچے گا

روزنامہ نوائے وقت کے سابق ریزیڈنٹ ایڈیٹر شہزاد انور فاروقی وزیر اعظم کے دورہ چین سے امیدیں لگاکے بیٹھیں ہیں…