قصور اور گردونواح میں گزشتہ کئی روز سے اسموگ کے سائے برقرار

قصور اور گردونواح میں گزشتہ کئی روز سے اسموگ کے سائے برقرار ضلعی انتظامیہ فضائی آلودگی کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف ایکشن کرنے میں بری طرح ناکام معمولات زندگی شدید متاثر