پاکستان ٹیلی ویژن کی مالی بدحالی اور مسلسل تنزلی میں کرپشن مافیا جڑوں میں بیٹھ گیا
کرپشن کے سرخیل پی ٹی وی میں ڈائریکٹر انجینئرنگ کے عہدے پر تعینات عارف نور کی عجب کرپشن کی مختصر غضب کہانی ملاحظہ کیجیے
بیک وقت 5 عہدوں پر قابض عارف نورنے کرپشن اور لوٹ مار کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
ڈائریکٹر انجینئرنگ ،ائی ٹی ،ایم ڈی پی ٹی وی فاؤنڈیشن ،ہیڈ آف سوشل میڈیا ،ہیڈ آف او بی ایک ہی منظور نظر شخص کے پاس ،اخر کیوں ؟
جولائی کے مہینے میں چشم نور عارف نور کو 26 لاکھ روپے کی معمولی رقم کی ادائیگی کے ثبوت ملاحظہ کیجیئے
جولائی کے ہی مہینے میں عارف نور نے ادارے سے پچھلی تاریخوں سے 56 لاکھ روپے الگ سے بٹورکر ادارے کو چونا لگایا
3299 روپے کم 10 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے عارف نور نے پی ٹی وی کا بھٹہ ہی بٹھا دیا ،دستاویزی ثبوت حاصر
بجٹ اجلاس 2023-24 میں 5لاکھ 70 ہزار روپے سے زیادہ کی دفتر بیٹھے دھاڑی لگانے کا ایک اور ثبوت ملاحظہ کیجیے
پچھلے 5سال سے ڈائریکٹر انجینئرنگ کے عہدے پر قابض ہونے کے باوجود پی ٹی وی ٹیکنالوجی فیلیر کا شکار کیوں ؟؟
کیونکہ عارف نور انجینئرنگ پروکیورمنٹ ،
ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن میں پانچ سال سے تن تنہا اختیارات کا مالک ہے
نا اہلی کا سب سے بڑا ثبوت ملا حظہ کیجیے کہ کروڑوں روپے صرف کرنے کے باوجود پی ٹی وی کا کوئی بھی چینل اب تک ایچ ڈی نہ کیا جا سکا؟؟