پی ٹی ائی رہنماء اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7دن کی توسیع کر دی گئی عدالت کا اعظم سواتی کو 14نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی پی ٹی ائی رہنماء اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7دن کی توسیع کر دی گئی عدالت کا اعظم سواتی کو 14نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا راولپنڈی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی ٹیکسلا پولیس نے 2روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر اعظم سواتی کو عدالت پیش کیا تھا پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تھی اعظم سواتی کو دو دن قبل اٹک جیل سے رہا ہونے پر ٹیکسلا پولیس نے گرفتار کیا تھاراولپنڈی پی ٹی ائی رہنماء اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7دن کی توسیع کر دی گئی