راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت وکلا صفائی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے 35 گواہوں پر جرح مکمل عدالت نے بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے 342 کے بیان کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی پانی پی ٹی ائی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا بشری بی بی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئیں190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیاوکلا صفائی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے 35 گواہوں پر جرح مکمل کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی ائی کے وکیل ظہیر عباس جبکہ بشری بی بی کے وکیل عثمان گل نے گواہوں پر جرح کی نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید کوئی شواہد پیش نہیں کرنا چاہتے ۔عدالت نے بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے 342 کے بیان کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی 8 نومبر کو عدالت بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو 342 کے بیان کے سوال نامے فراہم کرے گی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی