شبلی فراز کی 25 نومبر تک درخواست ضمانت منظور

شبلی فراز کے خلاف احتجاج کیس کا معاملہ شبلی فراز نے ضمانت قبل از گرفتاری کےلئے عدالت سے رجوع کرلیاشبلی فراز کی 25 نومبر تک درخواست ضمانت منظور کرلی گئی انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی شبلی فراز اپنے وکیل کے ساتھ انسداددِہشتگردی عدالت پیش ہوئے شبلی فراز کی 25 نومبر تک درخواست ضمانت منظور کرلی گئی شبلی فراز کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاگیاتھا