اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات کا معاملہ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور ہوگئی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کی پراسکیوٹر راجہ نوید اعظم سواتی کے وکیل سہیل ایڈووکیٹ عدالت پیش تھےپراسکیوٹر راجا نوید کی جانب سے اعظم سواتی کی ضمانت کی مخالفت کی عدالت نے 8 مقدمات میں اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی عدالت نے 20 20 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی