حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کے چچا ، مولوی محمد احمد کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد ۔میر واعظ محمد یوسف مرحوم ( سابق صدر آزاد جموں وکشمیر) کے بیٹے اور حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کے چچا ، مولوی محمد احمد کے جنازہ ادا کر دی گئی

اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر شرکت چوہدری لطیف اکبر نے مرحوم کی دینی وسماجی خدمات کو سراہا ان کی وفات سے تحریک آزادی کشمیر کا ایک مزید باب بند ہوا مرحوم کے خاندان کی تحریک کشمیر کیلئے اعلی خدمات ہیں کشمیری انکی خدمات کو کبھی نہیں بھلا سکتے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے چوہدری لطیف اکبر