یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
یونان میں المناک کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔لاپتا افراد کو مردہ تصور قرار دے دیا گیا۔یونانی کوسٹ گارڈز نے سمندر میں ریسکیو آپریشن ختم کردیا۔یونانی حکام کے مطابق آپریشن یورپی قوانین کے مطابق روکا گیاجس کے تحت 72 گھنٹوں سے زائد کارروائی کی ممانعت ہے۔