راولپنڈی میں ڈینگی کے وارجاری ،،، گُزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 99 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں ڈینگی کے وارجاری ،،، گُزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 99 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔۔۔ ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 4938 ہوگئی ۔۔۔ راولپنڈی میں گُزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 99 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد مجموعی تعداد 4938 ہوگئی ، اسپتالوں میں زیرعلاج ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد291 ہے راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد11 ہوچکی ہے ڈینگی حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر5220 مقدمات درج کئے گئے جبکہ 1809مقامات کوسیل کیا گیا 3286 چالان کرکے 2 کروڑ 15 لاکھ سے زائد جرمانے کئے گئے ۔۔۔