ترمیم خوش آئیند ہے۔آئینی بینچ وقت کی ضرورت ہے۔آئینی بینچ کےذریعےغریب کوانصاف ملےگا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان کی پیپلز لائرز فورم کی دعوت پر ڈسٹرکٹ باراٹک

آمد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے

نام ڈسٹرکٹ باراٹک میں سیمینارسےخطاب کیا،چ د ماہ قبل احاطہ کچہری میں قتل ہونے والے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک ملک اسرار احمد کو خراج تحسین پیش کیا ۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بار اورپیپلزلاٸرزفورم کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نے آج بار آمد پر دعوت دی کیونکہ اٹک بارمیری اپنی ہے۔ہماری غمی اورخوشی ایک ہے۔:2008-2012 اٹک بارکاسنہری دوررہا ہے۔اٹک بارکی خدمت میں ہماری تاریخ رہی ہے، چند ماہ قبل سرکاری اہلکار کے ہاتھوں قتل ہونے والے ملک اسرارایڈوکیٹ شہید کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ملک اسرارشہیدکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔اٹک کی عزت پورےملک میں ہے۔2008سے2024تک اللہ کےکرم سےدامن صاف ہے۔
اٹک کےلوگ غیرت مند،غیوراوربہادرہیں
وکلاءنےہمیشہ آٸین اورقانون کی بالادستی کےلیے کام کیا۔گورنر پنجاب نے اس بات کا اعادہ کیا کہ غریب آدمی کےلیےانصاف میں مشکلات ہیں۔اورغریب آدمی کےلیے قانون سازی کرنی ہے۔وکلاء سےگزارش ہےکہ غریب آدمی کوانصاف کےحصول کےلیے کوشش کریں۔باراوربنچ کاتعلق بنیادی حیثیت کاحامل ہے:26ویں ترمیم خوش آٸند ہے۔آٸینی بینچ وقت کی ضرورت ہے۔آٸینی بینچ کےزریعےغریب کوانصاف ملےگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان کےسیاست دانوں کےقول و فعل میں تضادہے۔
پاکستان کومقدم رکھیں۔
پاکستان کواندرونی و بیرونی سازشوں کاسامنا ہے۔