بلوچستان / وزیر ڈرائیور گرفتار
کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر پی ایچ ای سردار رحمن کیتھران کا ڈرائیور دو دیگر افراد سمیت گرفتار
کوئٹہ : ملزمان سرکاری گاڑی میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، ذرائع
گرفتار ڈرائیور محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں تعینات ہے ، ذرائع
کوئٹہ : گرفتار ملزمان سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ، ذرائع