مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ12 زائرین جاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ
12 زائرین جاں بحق۔ اس گاڑی کا بھی بریک فیل ہوگیا تھا
مسافر زیارت کے لئے ایران جا رہے تھے

لسبیلہ مکران کوسٹل ہائی وئے بزی ٹاپ کے قریب ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں جاگری حادثے میں 8 افراد جاں بحق 32 سے زائد زخمی، بس ایران سے پنجاب آرہی تھی، تیز رفتاری کے باٸث بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھاٸی میں جا گری ہے، حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے، جبکی زائرین کا تعلق پنجاب کے علاقے لاہور اور گجرانوالہ سے ہے