قاتلانہ حملے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور زاکر بلوچ جاں بحق

کھڈکوچہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والا ڈپٹی کمشنر پنجگور زاکر بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
ہسپتال انتظامیہ

مستونگ: ڈپٹی کمشنر پنجگور زاکر علی بلوچ اور ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی چیرمین پنجگور مالک صالح پر کھڈ کوچہ مستونگ کے قریب قاتلانہ حملہ ،

زاکر علی بلوچ اور چیرمین مالک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ،

کھڈ کوچہ کے قریب فائرنگ کے واقع میں زخمی ہونے والوں کو نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔