شہید ڈپٹی کمشنر /نماز جنازہ ادائیگی
کوئٹہ،مستونگ میں فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی سی پنجگور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
کوئٹہ،سینٹرل پولیس آفس میں نماز جنازہ ادا کی گئی
کوئٹہ،گورنرجعفرمندوخیل،وزیراعلی میرسرفراز بگٹی،کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم، شریک ہوئے
کوئٹہ،وزیرداخلہ میرضیالانگو،چیف سیکرٹری شکیل قادر،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ ڈی آئی جی کوئٹہ بھی شامل تھے
کوئٹہ، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کو تربت روانہ کیا جائے گا جہاں انکی تدفین ہوگی
دی گوادر پوسٹ