لاہور میں بزنس مین کو ہنی ٹریپ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا مقدمہ درج ،دو خواتین گرفتار کرلیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ پولیس کے مطابق اس حوالے سے ایک ڈپٹی اٹارنی جنرل سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے :کاروباری لین دین پر ڈاکٹر ماہم نامی خاتون نے 20 اگست کو گلبرگ کے ہوٹل بلایا، وہاں عروج نامی لڑکی ایک مرد کے ساتھ آئی،تینوں نے تشدد کیا ڈاکٹر ماہم پرس ،بزنس کارڈ اور میری گاڑی لے کر چلی گئی نامعلوم شخص نے گن پوائنٹ پر برہنہ کیا اور خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پر مجبور کرتا رہا،اس دوران نامعلوم شخص ویڈیو بناتا رہا،پھر دونوں اسے کمرے میں چھوڑ کر فرار ہو گئے،ملزمان ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے عوض30لاکھ روپے تاوان مانگتے رہے دونوں خواتین گرفتار ہیں ،تفتیش جاری ہے۔ پولیس