اسلام آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی قتل

اسلام آباد تھانہ گولڑہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی قتل واقع کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کرلیا گیا م اسلام آباد تھانہ گولڑہ کی حدود میں بھائی نے 17سالہ بہن کو چھریاں مار کر قتل کردیا متن مقدمہ میں چچا نے بتایا کہ میرے بھتیجی ایک سال سے گھر سے غائب تھی،میرے بھتیجے نے گھر آنے پر بہن کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا یے،ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکےقانونی کارروائی شروع کردی ہے ،