علامہ طاہر اشرفی کہتے ہیں مدارس کی رجسٹریشن کا متفقہ معاہدہ ہوا،24 ہزار میں سے 18 ہزارمدارس کی رجسٹریشن ہوچکی۔علامہ طاہر اشرفی کہتے ہیں
تمام مدارس کےسربراہان نےاس معاہدےپردستخط کیے،اب کہتےہیں مدارس کاالحاق وزارت صنعت کےساتھ کریں،مدارس کے 15بورڈزہیں،10 بورڈزایک طرف کھڑے ہیں،وزارت صنعت کیساتھ رجسٹریشن کی سمجھ نہیں آتی،مدارس کےبینک اکاونٹس کھل گئے،حکومت تعاون کررہی ہے۔