شہباز بلاول مولانا کے گھر پہنچ گئے راضی کرنے کی کوششیں پہلے میرااغوا رکن واپس کیا جائے

جے یوآئی کر ایک رکن پارلیمنٹ کو اغواء کیا گیا۔ فضل الرحمان
پہلے میرا رکن بازیاب کرایا جائے پھر بات ہوگی۔ فضل الرحمان
بلاول بھٹو بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر پر ہپہنچ گئے۔

قومی اسمبلی کے 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہ منعقد ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل

قومی اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ یعنی آج دن 11 بجے کے بجائے شام 6 بجے منعقد ہو گا،

اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی اسپیکر نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 49 کی ذیلی شق 2(بی) کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی۔

وزیراعظم اور بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کریں گے
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ وزیراعظم کے ہمراہ

وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے
آئینی ترمیم بارے مشاورت جاری۔ مولانا فضل الرحمان کو راضی کر نے کی کوشش

جے یوآئی کر ایک رکن پارلیمنٹ کو اغواء کیا گیا۔ فضل الرحمان
پہلے میرا رکن بازیاب کرایا جائے پھر بات ہوگی۔ فضل الرحمان
بلاول بھٹو بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے۔

وزیراعظم اور بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کریں گے
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ وزیراعظم کے ہمراہ