راولپنڈی پی ٹی ائی کا اسلام آباد احتجاج کا معاملہ اٹک میں توڑ پھوڑ،جلاو گھیراو،پولیس پر حملوں میں ملوث 35ملزمان ڈیوٹی جج کی عدالت پیش ڈویوٹی جج نے ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،کل اے ٹی سی پیش کرنے کا حکم ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ڈیوٹی جج عبدالرزاق کی عدالت سے حاصل کیا گیا تھانہ ہنجرا اٹک سے 30،حسن ابدال سے 5ملزمان عدالت پیش کئے گئے تھے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی عدم موجودگی پر ملزمان کو ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا