گوجرانوالہ 9مئی کے مقدمہ میں نامزد تحریک انصاف کے چھ راہمنا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

گوجرانوالہ نو مئی تھانہ کینٹ کے مقدمہ کا معاملہ نومئی کے مقدمہ میں نامزد تحریک انصاف کے چھ راہمنا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش پیش ہونے والوں میں ایک ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈر شامل ہیں ،ایم پی اے کلیم اللہ خان جبکہ ٹکٹ ہولڈر میں لالہ اللہ پاپا، میاں طارق ،سعید بھٹہ، حسن یوسف،محمد علی ،شامل ہیں ملزمان میں سے 6ملزم پیش ہوئے 7ملزمان کی جانب سے عدم حاضری سے معافی کی درخواست دی گئی عدالت نے سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات