پارا چنار میں قبائلی تصادم جاری 180جاں بحق

* گزشتہ روز کنوائی پر فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ۔ : واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پولیس کا بڑا ایکشن ، 30 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔: واقعے کے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ : ٹل پاراچنار مین روڈ آج تیسرے روز بھی بند پڑا ہے روڈ پر آمد و رفت نہیں ہو رہی ۔ پولیس