اسلام۔آباد میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت آگئی انسداد ڈینگی مہم کے باوجود ڈینگی مچھر بے قابو ہو گیا۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی محکمہ صحت کے مطابق اسلام۔آباد۔کےدیہی علاقوں میں 36 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے جبکہ اسلام۔آباد کے شہری علاقوں سے 32 کیس رپورٹ ہوئے محکمہ صحت کےمطابق اسلام۔آباد میں میں ڈینگی کے کل مرطوں کی تعداد 1472 ہو گئی اسلام۔ آباد کے ہسپتالوں میں رجسٹرڈ 42 مریطوں۔کا۔تعلق ڈسٹرکٹ اسلام۔آباد۔سے ہےمحکمہ صحت کےمطابق اسلام۔ آباد کے ہسپتالوں میں رجسٹرڈ 18 مریضوں نے غلط۔پتا۔بتایاہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 173 ہے۔