سردیاں آتے ہی ایل پی جی قیمتوں ایل پی جی مہنگی کر دی گئی،ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو گرام اضافہ کردیا اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق11اعشاریہ 8کلو گرام کاگھریلو سلینڈر 86روپے مہنگا ہو گیا ،اعشاریہ 8کلو گرام کاگھریلو سلینڈر کی قیمت 2965روپے مقرر اکتوبر کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت 251روپے 30پیسے مقرر کی گئئ ہے،آئے روز ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے لوگوں سےلوگ کومزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے