کرم میں شیعہ اور سنی قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر کم از کم 20 افراد زخمی اور 2 ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں شیعہ اور سنی قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر کم از کم 20 افراد زخمی اور 2 ہلاک ہو گئے ہیں۔ بنکرز کو خالی کر دیا گیا ہے لیکن حکام کا کہنا ہے کہ اب بھی وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے۔ 3 کے قریب میزائل صدہ، وسطی کرم میں بھی گرے ہیں جس سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔