کراچی کے علاقے کریم آباد میں فائرنگ کا واقعہ۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سی ٹی ڈی کے شہید ڈی ایس پی علی رضا کی قربانی کو خراج عقیدت
وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت پر افسوس کا اظہار
وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید ڈی ایس پی علی رضا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا نے شہادت کا بلند رتبہ پایا۔ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زخمی سکیورٹی گارڈ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا اپنے دوستوں کے پاس شام میں آکر بیٹھا کرتے تھے،پولیس
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی اپنے ساتھ سیکیورٹی گارڈ نہیں رکھتے تھے
زخمی ہونے والا سیکیورٹی گارڈ شکیل کارپوریشن بلڈنگ کا ہے،پولیس
سیکیورٹی گارڈ کو تین گولیاں لگی ہیں،پولیس
جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 11 خول برامد کر لئے گئے ،پولیس
واقعے کی کوئی سی سی ٹی وی سامنے نہیں آئی ،پولیس
موٹر سائیکل پر دو مسلح ملزمان تھے جنہوں نے ٹارگٹ کیا،پولیس
کراچی:کریم آباد پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی علی رضا شہید
کراچی:علی رضا تنہا اپنی گاڑی سے شکیل کارپورییشن کے مرکزی گیٹ پر آکر رکے تھے
کراچی:علی رضا موبائل فون پر بات کرتے ہوئے شکیلہ کارپوریشن کے اندر داخل ہوئے
کراچی:دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح ملزمان بھی ان کے پیچھا کرتے ہوئے اندر گئے
کراچی:ملزمان نے اندر داخل ہوکر علی رضا کے کمر اور ٹانگوں پر گولیاں ماری،
کراچی:فائرنگ سے علی رضا زمین پر گرے تو ملزمان نے سر پر بھی گولی ماری
کراچی،فائرنگ سے نجی سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا،ملزمان باسانی فرار ہوگئے
رہنما پیپلزپارٹی نجمی عالم
چوہدری اسلم سمیت کئی پویس افسران نے جام شہادت نوش کیا
علی رضا نے شہر میں امن قائم کرنے کے لئے بہت کام کیا
علی رضا کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے
یہ ایک افسوسناک واقعہ اور اس کے ملزم کو عبرت کا نشان بنایا جائے
عباسی شہید ہسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا
علی رضا کے جسم پر چار گولیاں لگی
علی رضا کے جسم سے نائن ایم ایم کا ایک سکہ نکالا گیا
دہشت گردوں نے مبینہ طور پر 11 گولیاں چلائی
سی ٹی ڈی کے تمام اعلی افسران و اہلکار اسپتال اور جائے وقوع پر پہنچے
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کی میڈیا سے گفتگو
دو مسلح ملزمان تھے
گیارہ گولیاں چلائی گئی ہیں
ہم چھوڑیں گے نہیں
جہاں واقعہ ہوا ہے یہاں انکا آفس بھی تھا
بچپن سے جوانی یہیں گزری ہے انکی
انکے دوست ہیں سامنے انکی رہائش تھی جہاں آئے تھے
علی رضا کی خدمات بہت ذیادہ ہے
تھریس تو سی ٹی ڈی تمام افسروں کو ہیں
گاڑی کارنر انکے پاس تھی
سیکیورٹی بھی دی ہوئی تھی لیکن واقعہ کے وقت وہ تنہا تھے
جو کوئی ملوث ہو ہم اسے نہیں چھوڑیں گے
انکی گاڑی بیلٹ پروف اور بم پروف تھی
قریب ہی رہائش گاہ ہے جہاں سے وہ دوستوں سے ملنے آئے تھے
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان شیخ کی سی ٹی ڈی ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت پر دکھ کا اظہار
جرائم کی روک تھام میں شہید ڈی ایس پی علی رضا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ
قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ہیں،ارسلان شیخ
وزیر اعلی مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ نے قتل کا سخت نوٹس لیا ہے ، ترجمان سندھ حکومت
واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، بیرسٹر ارسلان شیخ
کریم آباد واقع میں شدید زخمی ہونے والا گارڈ بھی دم توڑ گیا۔ریسکیو
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ڈی ایس پی علی رضا پر حملے پر غم و غصے کا اظہار اور مذمت
ڈی ایس پی علی رضا اور ان کے گارڈ کی شہادت پر خراج عقیدت
وزیراعلیٰ سندھ کی شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا بھی اظہار
وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ دینے کی ہدایت
قاتل گرفتار کر کے مجہے رپورٹ دیں : وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی کو ہدایت
کراچی : شہید ڈی ایس پی علی رضا کو ساؤتھ زون پولیس خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
کراچی : شہید ڈی ایس پی علی رضا کی نماز جنازہ کل بروز پیر 1200 بجے گارڈن ھیڈ کوارٹرز میں ادا کی جائے گی۔
کراچی : نمازہ جنازہ میں سندھ پولیس کے تمام اعلی حکام شرکت کرنیگے۔
کراچی : شہید کی میت کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔اور پورے پولیس اعزاز کے ساتھ شہید کو ان کی آخری آرام گاہ لے جایا جائے گا۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
ایس ایس پی سینٹرل جائے وقوعہ پر موجود
مقتول کو سینے پر دو گولیاں ماری گئی،ایس ایس پی ذیشان صدیقی
ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے،ایس ایس پی سینٹرل
وزیر داخلہ سندھ
کراچی،
سی ٹی ڈی آفیسر علی رضا حملے میں زخمی۔
سوشل میڈیا رپورٹس پر وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اور ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی۔
حملے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیئے فوری اقدامات کیئے جائیں۔ضیاء الحسن لنجار
زخمی پولیس آفیسر کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔وزیر داخلہ سندھ
کرائم سین پر دستیاب شواہد کو تفتیش کے جملہ امور میں مؤثر اور مربوط بنایا جائے۔وزیرداخلہ سندھ کراچی:کریم آباد شکیل کارپوریشن کے قریب فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر کی شہادت کا معاملہ
کراچی:سی ٹی ڈی افسر کی شہادت کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
کراچی:فائرنگ کے معاملے کی تفیصیلات حاصل کی جارہی ہیں، ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ
کراچی:سی ٹی ڈی افسران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
کراچی: کریم آباد فیصل بازار شکیل کارپریشن کے قریب فائرنگ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا ولد سید ظفر زیدی شہید ہوگئے 01 سیکورٹی گارڈ وقار ولد احسن شدید زخمی۔
شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی و شدید زخمی ہونے والے افراد کو عباسی سپتال منتقل کردیا گیا
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی سی ٹی ڈی کے شہید ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت پر دکھ کا اظہار
ضیاء الحسن لنجار کی شہید ڈی ایس پی علی رضا کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا
وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کی لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
ڈی ایس پی علی رضا کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ضیاءالحسن لنجار
سندھ پولیس کے لیے انکی خدمات کو سراہتے ہیں۔ ضیاء الحسن لنجار
شہید علی رضا قتل کی تفتیش جو جلد مکمل کیا جائے۔ ضیاءالحسن لنجار کی آئی جی پولیس کو ہدایت
تفتیش کے لیے قابل افسر کو مقرر کیا جائے۔ وزیر داخلہ کی ہدایت
قاتلوں کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ ضیاءالحسن لنجار
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا اپنے دوستوں کے پاس شام میں آکر بیٹھا کرتے تھے،پولیس
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی اپنے ساتھ سیکیورٹی گارڈ نہیں رکھتے تھے
زخمی ہونے والا سیکیورٹی گارڈ شکیل کارپوریشن بلڈنگ کا ہے،پولیس
سیکیورٹی گارڈ کو تین گولیاں لگی ہیں،پولیس
جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 11 خول برامد کر لئے گئے ،پولیس
واقعے کی کوئی سی سی ٹی وی سامنے نہیں آئی ،پولیس
موٹر سائیکل پر دو مسلح ملزمان تھے جنہوں نے ٹارگٹ کیا،پولیس
کراچی:کریم آباد پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی علی رضا شہید
کراچی:علی رضا تنہا اپنی گاڑی سے شکیل کارپورییشن کے مرکزی گیٹ پر آکر رکے تھے
کراچی:علی رضا موبائل فون پر بات کرتے ہوئے شکیلہ کارپوریشن کے اندر داخل ہوئے
کراچی:دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح ملزمان بھی ان کے پیچھا کرتے ہوئے اندر گئے
کراچی:ملزمان نے اندر داخل ہوکر علی رضا کے کمر اور ٹانگوں پر گولیاں ماری،
کراچی:فائرنگ سے علی رضا زمین پر گرے تو ملزمان نے سر پر بھی گولی ماری
کراچی،فائرنگ سے نجی سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا،ملزمان باسانی فرار ہوگئے
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان شیخ کی سی ٹی ڈی ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت پر دکھ کا اظہار
جرائم کی روک تھام میں شہید ڈی ایس پی علی رضا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ
قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ہیں،ارسلان شیخ
وزیر اعلی مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ نے قتل کا سخت نوٹس لیا ہے ، ترجمان سندھ حکومت
واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، بیرسٹر ارسلان شیخ کریم آباد واقع میں شدید زخمی ہونے والا گارڈ بھی دم توڑ گیا۔ریسکیو