ایف الیون ٹو میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین ایک شخص جان کی بازی ہار گے

تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف الیون ٹو میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین ایک شخص جان کی بازی ہار گےذرائع کا کہنا ہے کہ ایف الیون ٹو میں واقع الصفاء ہائٹس میں دو خواتین اور ایک نوجوان نے ڈانس پارٹی کی۔ پارٹی کے دوران غیر معیاری شراب نوشی سے لڑکا اور ایک لڑکی کی موت واقع ہوئی۔ ایک متاثرہ لڑکی نادیہ نے الصفاء ہائٹس کے سٹاف کو اطلاع دی ۔ واقعہ کی اطلاع پر تھانہ شالیمار پولیس نے نادیہ نامی لڑکی کو پمز ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت زابت والد عبد سبحان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک خاتون کی شناخت تاحال نہ کی جا سکی۔

DIG Operations Islamabad
Islamabad Police