‎باغوں کے شہرلاہور میں سموگ کا راج برقرار

باغوں کے شہرلاہور میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1073 تک پہنچ گیا۔
جس کی وجہ سے شہریوں کو سانس کے مسائل، آنکھوں میں جلن کی شکایات عام ہیں۔



باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔
صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی
جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1073 تک پہنچ گیا۔
جس کی وجہ سے شہریوں کو سانس کے مسائل، آنکھوں میں جلن کی شکایات عام ہیں۔
فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے،
دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 445 کی حد کو چھو گیا ہے،
بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔
طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک پہن کر گھروں سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔