پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق کی ملاقات
سنئیر مسلم لیگی راہنماء چوہدری شفاعت حسین ،مرکرزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیّ ملک ،صدر سندھ مسلم لیگ طارق حسن بھی ملاقات میں موجود
دونوں رہنماؤں کا ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال
سیاسی استحکام کے لیے تمام قوتوں کو ایک پیج پر آنا ہو گا ۔ چوہدری شجاعت حسین
قومی ایجنڈا کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کردار ادا کرے ، چوہدری شجاعت حسین
سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا قربان کریں چوہدری شجاعت حسین
سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے ہر فورم پر کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں اعجاز الحق
مہنگائی اور دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہونی چاہیے ، اعجاز الحق
معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے اعجاز الحق