کراچی۔ کورنگی میں پاکستان مخلاف نعرے لگانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
کراچی۔ احمد اللہ نامی ہوٹل ملازم نے پاکستان مخالف نعرے لگائے پولیس
کراچی۔ ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔ پولیس
کراچی۔ ملزم کورنگی موبائل مارکیٹ کے قریب قائم ہوٹل کا ملازم ہے پولیس
کراچی۔ ملزم واقعے کے بعد سے غائب ہے پولیس
کراچی۔ ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں پولیس
کراچی پاکستان مخالف نعرے لگانے والا غیر ملکی معلوم ہوتا ہے پولیس حکام