سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی پرانا گولیمار عبداللہ گورگنج گوٹھ میں کارروائی

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار، چوہدری صفدر

کراچی: گرفتار ملزمان میں عبدالقادر عرف ڈی جے اور شاہ زیب عرف تنگیالوشامل، ڈی ایس پی س ٹی ڈی

کراچی: ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار(حاجی ریاست گروپ) سے ہے، چوہدری صفدر

کراچی: عبدالقادر عرف ڈی جے نے 2019 میں پولیس اہلکار فاروق کو قتل کیا تھا، چوہدری صفدر

کراچی: پہلے بھی فاروق قتل کیس میں 2 ملزمان گرفتارہوکر جیل جاچکے ہیں، ڈی ایس پی س ٹی ڈی

کراچی: گرفتار ملزمان منشیات کی خریدوفروخت کا کام کرتے ہیں، چوہدری صفدر

کراچی: ملزمان کئی مقدمات میں اشتہاری و مفرور ہیں، چوہدری صفدر

کراچی: ملزمان کے قبضے سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول برآمد، چوہدری صفدر

کراچی: گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری، انکشافات متوقع ہیں، ڈی ایس پی س ٹی ڈی