کراچی: کراچی پولیس چیف نے ٹیسٹ اور انٹریو کے لیے کمیٹی قائم کر دی
کراچی:اچھی شہرت کے حامل افسران کو ایس ایچ اوز کے پول میں شامل کیا جائے گا، نوٹیفکیشن
کراچی: انسپکٹر اور سب انسپکٹر یو ایس سی گولیفائیڈ افسران اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں، نوٹیفکیشن
کراچی:جو ایس ایچ او تعینات ہیں وہ بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں، نوٹیفیکیشن
کراچی: جن افسران نے ماضی میں ٹیسٹ پاس کیا ہے، وہ درخواستیں جمع نہ کرائیں، نوٹیفیکیشن
کراچی: تمام افسران کو پاس ہونے والے پول سے ایس ایچ اوز لگایا جائے گا، نوٹیفکیشن
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹیسٹ پاس ایس ایچ اوز کا پول پالیسی متعارف کرائی تھی
کراچی: یو ایس سی کولیفائڈ نہ ہونے والے افسران کو ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ سے ہٹا دیا جائے گا