توشہ خانہ ٹو بانی پی ٹی آئی اور بشرہ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

توشہ خانہ ٹو بانی پی ٹی آئی اور بشرہ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی توشہ خانہ ٹو میں دونوں ملزمان کو دو ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی نیب نے مؤقف اپنایا کہ بانی پی ٹی آئی شامل تفتیش ہو گئے ہاتھ سے لکھا ہوا بیان تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا بشری بی بی کا تحریری بیان بھی نیب ٹیم کے حوالے کر دیا گیا