والدین کے احتجاج پر اسلام آباد کے سکولوں میں ڈانس کرانے کے احکامات واپس

وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام سرکاری سکولوں میں ڈانس ایجوکیشن حکمنامہ واپس لے لیا گیا

وفاقی نظامت تعلیمات کو غیر سرکاری تنظیم یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کا نوٹیفکشن جاری کیا تھا

تمام تعلیمی ادارے بچیوں اور بچوں سے ڈانس پرفارم کروانے اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کا کہا گیا تھا

اسلامی اقدار سے متصادم نوٹیفکیشن کے اجرا پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا

وزارت تعلیم نے ڈانس ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا