وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی کارکن فلک جاوید سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی کارکن فلک جاوید سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا فلک جاوید کو ویڈیو اپ لوڈ ہونے سے پہلے اس خبر کو پھیلاتی رہیں ایف آئی آر کا متن مقدمہ میں فلک جاوید ، حسن طور ، شہاب الدین ، عاصمہ تبسم ، محمد شفیق نامزد مقدمہ میں ویڈیوز کو اپ لوڈ کرنے اور شیئر کرنے والے بیس سے زیادہ ایکس اکاؤنٹس ہولڈر بھی شامل فیس بک اور ٹک ٹاک پر ویڈیوز کو اپ لوڈ اور شیئر کرنے والے دس اکاؤنٹس بھی ایف آئی آر میں شامل مقدمہ میں ملوث ٹک ٹاکر محمد شفیق کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے ملزم سے تحقیقات میں تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کے اسلام آباد آفس سے بھی رابطے پائے گئے ، تحقیقات تحریک انصاف کے اسلام آباد میں سوشل میڈیا سیکرٹریٹ سے ملزمان کو ہدایات جاری ہوئیں ، ابتدائی تحقیقات