6 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے گھر پر دولہن کے رشتہ داروں کا دہاوا

چھ ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے گھر پر دولہن کے رشتیداروں کی جانب سے دہاوا بول دیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے دولہے کے والد شاہد جوکیو کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے نواب شاہ منتقل کیا گیا جبکہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر مزید جگھڑے سے روک دیا دولہے حسنین جوکہیو کا کہنا تہا کہ میرے سسرال والے میری بیوی کو زبردستی لیکر گئے خوف ہے کہ کہیں اسے قتل نہ کردے پولیس نے ابھی تک اسکی جان چھڑانے کی کوشش نہیں کی ہے