عدالت عظمیٰ میں 58 ہزار 479 مقدمات فیصلوں کے منتظر
سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی 30 جون تک کی تفصیلات سامنے آ گئیں
ہائی کورٹس کے فیصلوں کی خلاف 31944 اپیلیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے فیصلے کی منتظر
16 سے 30 جون کے درمیان زیرالتواء 3324 جیل پٹیشنز میں سے ایک کا بھی فیصلہ نہ ہوسکا
16 سے 30 جون کے درمیان 473 مقدمات دائر ہوئے، 201 مقدمات نمٹائے جا سکے